Salesman Job

Job ID: 7467

Salesman Job in Kuwait.
(کویت میں سیلزمین کی نوکری)
Outdoor salesman required for a building material company.
(بلڈنگ میٹریل کمپنی میں آوٹ ڈور سیلزمین کی ضرورت ہے)
Two years of relevant experience is required.
(دو سال کا متعلقہ تجربہ ہونا چاہیے)
Good Arabic and English language skills are required.
(اچھی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Good knowledge of the Kuwaiti market is necessary.
(کویتی مارکیٹ کا اچھا علم ہونا چاہیے)
Kuwait Iqama is required.
(کویت کا اقامہ ضروری ہے)
Transferable Visa 18 is required.
(ٹرانسفرایبل ویزا18ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Basic facilities and commission will also be provided.
(بنیادی سہولتیں اورکمیشن بھی ملے گا)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96566865015

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں