Today Salesman Job available in Bahrain.
(بحرین میں سیلزمین کی نوکری)
A van salesman is required for a food and beverage manufacturing company.
(فوڈ اور مشروبات تیار کرنے والی کمپنی میں وین سیلزمین کی ضرورت ہے)
Must have good experience in the Bahrain market.
(بحرین کی مارکیٹ کا اچھا تجربہ ہونا چاہیے)
One year of relevant experience is required.
(ایک سال کا متعلقہ تجربہ ضروری ہے)
Bahrain residency is mandatory.
(بحرین کا اقامہ موجود ہونا ضروری ہے)
Proficiency in Arabic and English is required.
(اچھی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Basic facilities will also be provided.
(بنیادی سہولتیں بھی مہیا کی جائیں گی)
Send your CV via WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر ابھی بھیج دیں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر
+97333344676
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں