Salesman Job

Job ID: 7322

Salesman Job in Oman.
(عمان میں سیلزمین کی نوکری)
Work in a company related to aluminum doors and windows.
(ایلومینیم کے دروازے اور کھڑکیوں سے متعلق کمپنی میں کام ہے)
Must have good experience as a marketing and Sales executive.
(مارکیٹنگ اور سیلز ایگزیکٹو کا اچھا تجربہ ہونا چاہیے)
Omani ID is required.
(عمان کی آئی ڈی ضروری ہے)
Arabic and English language are necessary.
(اچھی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Job is in Muscat.
(مسقط میں نوکری ہے)
Candidate with good personality required.
(اچھی پرسنلٹی والے امیدوار کی ضرورت ہے)
Salary will be based on experience.
(تنخواہ تجربے کی بنیاد پر ہو گی)
Send your CV via WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر
+96899137923

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں