Salesman Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں سیلزمین کی نوکری)
Salesman required for water bottles.
(پانی کی بوتلوں کے لیے سیلزمین کی ضرورت ہے)
Relevant experience is necessary.
(متعلقہ تجربہ ہونا ضروری ہے)
Saudi Arabian driving license is required.
(سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
A helper will be provided.
(ایک ہیلپر ساتھ دیا جائے گا)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Good salary will be given.
(اچھی تنخواہ ملے گی)
Commission will also be given.
(کمیشن بھی دیا جائے گا)
The job is in Riyadh.
(ریاض میں نوکری ہے)
Sponsorship transfer will be available for good performance.
(اچھی کارکردگی پر تنازل ہو گا)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+966566882755
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں