Sales Staff Job in Bahrain.
(بحرین میں سیلز سٹاف کی نوکری)
Job is in a shop at The Avenues Mall, Manama.
(دی ایوینز مال ، منامہ میں دوکان میں نوکری ہے)
Bahrain residency is required.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Age should not be more than 35 years.
(عمر35سال سے زیادہ نہ ہو)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Candidates with good personality are required.
(اچھی پرسنلٹی والے امیدواروں کی ضرورت ہے)
Should have good English language skills.
(اچھی انگلش زبان آتی ہو)
Good manners and experience are necessary.
(اچھا اخلاق اور تجربہ ضروری ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر
+97339194371
ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں