Sales Staff Job in UAE. (یواےای میں سیلز سٹاف کی نوکری) Experienced counter sales staff is required. (تجربہ کار کاؤنٹر سیلز سٹاف کی ضرورت ہے) UAE residency is necessary. (یواےای کا اقامہ ضروری ہے) Asian candidates are required. (ایشین امیدواروں کی ضرورت ہے) Arabic and English languages are required. (عربی اورانگلش زبان ضروری ہے) Salary is between 2000 to 3000 Dirhams per month. (تنخواہ مہینے کی 2000سے3000 درہم ہے) Commission will also be provided. (کمیشن بھی دیا جائے گا) Good personality candidates are required. (اچھی پرسنلٹی والےافراد کی ضرورت ہے) The job is in Dubai. (نوکری دبئی میں ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +971588974958
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔