Sales Representative Job in UAE is available.
(یواےای میں سیلز کے نمائندےکی نوکری دستیاب ہے)
Promotion of sanitary and ceramics products is required.
(سینیٹری اور سیرامکس پروڈکٹس کو پرموٹ کرنا ہے)
Proven and strong relevant experience is essential.
(ثابت شدہ بہت اچھا متعلقہ تجربہ ضروری ہے)
Bachelor’s degree in Business Administration, Marketing, or related field is mandatory.
(بزنس ایڈمنسٹریشن، مارکیٹنگ، یا متعلقہ فیلڈ میں بیچلر کی ڈگری ہونی چاہیے)
Expertise in CRM and other related tools and software is required.
(سی آر ایم اور دیگر متعلقہ ٹولز اور سافٹ وئیرز میں مہارت ہونی چاہیے)
Job is in Sharjah.
(شارجہ میں نوکری ہے)
UAE residency is necessary.
(یواےای کا اقامہ ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Send your CV via email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
hr@abco-trading.com
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+971522393991
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں