Sales Executive Job in UAE. (یواےای میں سیلز ایگزیکٹوکی نوکری) 3 years of experience in a trading company is necessary. (ٹریڈنگ کمپنی میں کام کا3سال کا تجربہ ضروری ہے) UAE Iqama is necessary. (یواےای کا اقامہ ضروری ہے) UAE driving license is necessary. (یواےای کاڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے) Arabic and English languages are necessary. (عربی اورانگلش زبان ضروری ہے) Good salary will be provided. (اچھی تنحواہ فراہم کی جائيں گی) Other benefits will also be provided. (دیگر مراعات بھی مہیا کی جائيں گی) The job is in Sharjah. (نوکری شارجہ میں ہے) Email your CV. (اپنی سی وی ای میل کر دیں) Contact Email – رابطے کے لیے ای میل sales.pkg1@gmail.com
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔