Sales Executive Job in UAE.
(یواےای میں سیلز ایگزیکٹوکی نوکری)
Freight forwarding company requires an experienced sales executive.
(فریٹ فارورڈنگ کمپنی تجربہ کار سیلز ایگزیکٹو کی ضرورت ہے)
Two years of relevant experience in UAE is required.
(یواے ای میں کام کا دو سال کا متعلقہ تجربہ ضروری ہے)
UAE Iqama is necessary.
(یواےای کا اقامہ ضروری ہے)
Arabic and English language are required.
(عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other benefits will also be provided.
(ديگر مراعات بھی فراہم کی جائيں گی)
Job is in Dubai.
(نوکری دبئی میں ہے)
Email your CV.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
Jobs@opalshipping.com
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں