Sales Executive Job in UAE.
(یواےای میں سیلز ایگزیکٹوکی نوکری)
Two years of experience in automobile sales is mandatory.
(آٹوموبائل کی سیلز کا دو سال کا تجربہ ضروری ہے)
Relevant experience in export and retail is required.
(ایکسپورٹ اور ریٹیل سے متعلقہ تجربہ ہونا چاہیے)
UAE residency is mandatory.
(یواےای کا اقامہ ضروری ہے)
Job is in Dubai.
(نوکری دبئی میں ہے)
Arabic and English language skills are necessary.
(عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
UAE driving license is mandatory.
(یواےای کاڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے)
Good salary and facilities will be provided.
(اچھی تنخواہ اور سہولتیں مہیا کی جائیں گی)
Send your CV via email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
hr@saharamotorsuae.com
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں