Sales Associate Job in UAE. (یواےای میں سیلز ایسوسی ایٹ کی نوکری) Relevant experience is required. (مناسب تجربہ ضروری ہے) Iqama must be available. (اقامہ موجود ہونا چاہیے) Good Arabic and English language skills are necessary. (اچھی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے) The job is at Dragon Mart, Dubai. (ڈریگن مارٹ، دبئی میں نوکری ہے) Full-time and part-time options are available. (فل ٹائم اور پارٹ ٹائم کی سہولت موجود ہے) A good salary will be provided. (اچھی تنخواہ دی جائے گی) Commission will also be given. (کمیشن بھی ملے گا) A young individual with a good personality is required. (اچھی پرسنلٹی والےنوجوان کی ضرورت ہے) Send your CV on WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) Only message, do not call. (صرف میسج کریں، کال نہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +971585909464
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔