Safety Officer Job in Qatar

Post ID: 8059
Country: Qatar (قطر)

Safety Officer Job in Qatar.
(قطر میں سیفٹی آفیسر کی نوکری)
Three years of experience is required.
(تین سال کا تجربہ ضروری ہے)
Work experience in any Arab country is preferred.
(کسی بھی عرب ملک میں کام کا تجربہ ہونا چاہے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Food will be provided.
(کھانا مہیا کیا جائے گا)
Transport facility will be available.
(ٹرانسپورٹ کی سہولت میسر ہو گی)
Salary will be finalized after interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Sponsorship transfer will not be done.
(تنازل نہیں ہو گا)
Job is located in Ras Laffan.
(راس لفان میں نوکری ہے)
Computer card, C.R., and Qatari ID are required.
(کمپیوٹر کارڈ، سی آر اور قطری آئی ڈی ضروری ہے)
Send your CV and documents on WhatsApp.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر بھیج دیں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97431000496

This job is no longer available.
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔