Private Driver Job

Job ID: 5634

Private Driver Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں پرائیویٹ ڈرائیوکی نوکری)
Saudi driving license is necessary.
(سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Saudi Iqama is necessary.
(سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے)
Good driving experience is necessary.
(ڈرائیونگ کا اچھا تجربہ ہونا چاہیے)
Sponsorship transfer is necessary.
(تنازل ضروری ہے)
It’s necessary to speak Arabic.
(عربی زبان بولنا ضروری ہے)
Age should be more than 50 years.
(عمر50سال سے زیادہ ہونی چاہیے)
Need Pakistani or Indian driver.
(پاکستانی یا انڈین ڈرائیور کی ضرورت ہے)
Job is in Al-Kharj.
(الخرج میں نوکری ہے)
For more information, contact on WhatsApp.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966554232976

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔