Plumber Job in Oman. (عمان میں پلمبر کی نوکری) Good experience in Oman is necessary. (عمان کا اچھا تجربہ ضروری ہے) Expertise in repair and new plumbing work is required. (مرمت اور نئے کام میں مہارت ضروری ہے) Omani ID is mandatory. (عمان کی آئی ڈی ضروری ہے) Expertise in working according to blueprints is necessary. (نقشے کر مطابق کام میں مہارت ہونی چاہیے) Salary will be based on experience. (تجربے کے حساب سے تنخواہ ہو گی) The project duration is two months. (دو مہینے کا پروجیکٹ ہے) Immediate requirement for expert plumbers. (ماہر پلمبر کی فوری ضرورت ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +96891940744
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔