Plumber Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں پلمبر کی نوکری)
Experienced plumber required for new residential buildings.
(نئی رہائشی عمارتوں کے لیے تجربہ کار پلمبر کی ضرورت ہے)
Expertise in working according to maps is necessary.
(نقشے کی مطابق کام میں مہارت ضروری ہے)
Should be skilled in working with PVC, CPVC, and PPR pipes.
(پی وی سی، سی پی وی سی اور پی پی آر پائپ کے کام کا ماہر ہونا چاہیے)
Saudi residence permit is mandatory.
(سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی)
Job location is Dammam.
(دمام میں نوکری کی جگہ ہے)
Sponsorship transfer is mandatory.
(تنازل ضروری ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966536479141
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں