Pizza Chef Job in Kuwait

Job ID: 8616

Pizza Chef Job in Kuwait is available.
(کویت میں پیزا شیف کی نوکری دستیاب ہے)
One year experience is necessary.
(ایک سال کا تجربہ ضروری ہے)
Must be skilled in preparing all kinds of pizza.
(ہر قسم کا پیزا تیار کرنے میں مہارت ہونی چاہیے)
Only male candidates should apply.
(صرف مرد امیدوار اپلائی کریں)
Kuwaiti Iqama must be available.
(کویتی اقامہ موجود ہونا چاہیے)
Visa 18 eligibility is required.
(ویزا18اہلی ضروری ہے)
Salary is 250 Kuwaiti Dinar per month.
(تنخواہ مہینے کی 250 کویتی دینار ہے)
Immediate requirement of expert chef.
(ماہر شیف کی فوری ضرورت ہے)
Send your CV and pictures of your pizza on WhatsApp.
(اپنی سی وی اور اپنے پیزا کی تصویریں واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96565646837

Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں