Pipe Fitter Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں پائپ فٹرکی نوکری) 30 experienced pipe fitters are required. (تجربہ کار30پائپ فٹر کی ضرورت ہے) All types of residence permits will be accepted. (ہر قسم کا اقامہ چلے گا) It’s long-term work. (لمبے عرصے کا کام ہے) Sponsorship transfer will not be done. (تنازل نہیں ہوگا) Accommodation will be provided. (رہائش فراہم کی جائے گی) Transport will be provided. (ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی) Hourly salary is 9 Saudi Riyals. (تنخواہ گھنٹے کی 9 سعودی ریال ہے) Food will be self-provided. (کھانا اپنا ہوگا) Job is in Jeddah. (نوکری جدہ میں ہے) Send your CV and residence permit on WhatsApp. (اپنی سی وی اور اقامہ واٹس ایپ پر بھیج دیں) Message only, do not call. (صرف میسج کریں، کال نہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر +966534517266
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔