Pharmacist Job in Saudi Arabia is available. (سعودی عرب میں فارماسسٹ کی نوکری دستیاب ہے) Registration with SCFHS is mandatory. (ایس سی ایف ایچ ایس میں رجسٹریشن ضروری ہے) Must have passed SPLE. (ایس پی ایل ای پاس ہونا چاہیے) Fresh candidates required without experience. (تجربے کے بغیر فریش امیدواروں کی ضرورت ہے) Saudi Iqama is required. (سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے) Sponsorship transfer is mandatory. (تنازل ضروری ہے) Salary will be finalized after interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Job is in Jubail, Khobar and Dammam. (نوکری جبیل، الخبر اور دمام میں ہے) Send your CV on WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +966558294428
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔