Personal Driver Job in Bahrain

Job ID: 8464

Personal Driver Job in Bahrain is Available.
(بحرین میں پرسنل ڈرائیور کی نوکری دستیاب ہے)
Two years of driving experience is necessary.
(ڈرائیونگ کا دو سال کا تجربہ ہونا ضروری ہے)
Need a Muslim driver.
(مسلمان ڈرائیور کی ضرورت ہے)
Bahrain driving license is required.
(بحرین کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Flexi visa is mandatory.
(فلیکسی ویزا ہونا ضروری ہے)
Must assist in other household tasks as well.
(گھر میں دیگر کاموں میں بھی مدد کرنا ہو گی)
Need an honest and clean driver.
(ایماندار اور صاف ستھرے ڈرائیور کی ضرورت ہے)
Good salary will be provided.
(اچھی تنخواہ فراہم کی جائے گی)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97366937030

This job might not be available, it is over two weeks old
ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں