Personal Driver Job in Bahrain

Job ID: 8064

Personal Driver Job in Bahrain is available.
(بحرین میں پرسنل ڈرائیورکی نوکری دستیاب ہے)
Three years of driving experience is required.
(ڈرائیونگ کا تین سال کا تجربہ ضروری ہے)
Should have good knowledge of driving luxury vehicles.
(لگژری گاڑیاں چلانے کا اچھا علم ہونا چاہیے)
The job involves working with the CEO.
(سی ای اوہ کے ساتھ کام ہے)
Other office duties will also be required.
(آفس کے دیگر کام بھی کرنے ہوں گے)
Bahrain Iqama is mandatory.
(بحرین کا اقامہ لازمی ہے)
Bahrain driving license is required.
(بحرین کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Good salary and benefits will be provided.
(اچھی تنخواہ اور سہولتیں فراہم کی جائیں گی)
Good Arabic and English language skills are necessary.
(اچھی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Familiarity with routes is essential.
(راستوں سے واقفیت ضروری ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only send a message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97338310856

Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں