Pastry Chef Job in Bahrain is available. (بحرین میں پیسٹری شیف کی نوکری میسر ہے) Must have very good experience. (بہت اچھا تجربہ ہونا چاہیے) Expertise required in making all types of cakes and pastries. (ہر قسم کے کیک اور پیسٹری بنانے میں مہارت ہونا ضروری ہے) Bahraini Iqama is required. (بحرین کا اقامہ ضروری ہے) Job location is in Riffa. (الرفاع میں نوکری کی جگہ ہے) Salary will be finalized after interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Other facilities will also be provided. (دیگر سہولتیں بھی دی جائيں گی) Send your CV on WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) Only message, do not call. (صرف میسج کریں، کال نہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +97337969786
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔