Pastry Chef Job

Job ID: 7636

Pastry Chef Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں پیسٹری شیف کی نوکری)
Must be skilled in making all kinds of cakes, pastries, and other bakery items.
(ہر قسم کے کیک، پیسٹری اور دیگر بیکری لوازمات کی تیاری میں مہارت ہونی چاہیے)
Should be proficient in using bakery equipment.
(بیکری میں استعمال ہونے والے آلات کا استعمال آتا ہو)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Saudi Iqama is mandatory.
(سعودی اقامہ لازمی ہے)
Job is in Riyadh.
(ریاض میں نوکری ہے)
Urgently looking for an experienced chef.
(اچھے تجربے والے شیف کی فوری ضرورت ہے)
Send your CV via WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966534585051

This job might not be available, it is over two weeks old
ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں