Pastry Chef Job in Oman. (عمان میں پیسٹری شیف کی نوکری) Experienced bakery and pastry chef required. (اچھے تجربے والے بیکری اور پیسٹری شیف کی ضرورت ہے) Expertise in making all types of cakes, pastries, and other bakery items is necessary. (ہر قسم کے کیک، پیسٹری اور دیگر بیکری لوازمات میں مہارت ہونی چاہیے) An Oman residence permit is required. (عمان کا اقامہ ضروری ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی) Other benefits will also be provided. (دیگر مراعات بھی فراہم کی جائیں گی) Basic Arabic and English language skills are necessary. (بنیادی عربی اور انگلش ضروری ہے) Immediate requirement for an expert chef. (ماہر شیف کی فوری ضرورت ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +96891928745
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔