Pastry Chef Job

Job ID: 4766

Pastry Chef Job in Bahrain.
(بحرین میں پیسٹری شیف کی نوکری)
Experienced pastry chef needed for French café.
(فرانسیسی کیفے کے لیے تجربہ کار پیسٹری شیف کی ضرورت ہے)
Must be skilled in all kinds of cakes, pastries, and sweets.
(ہر قسم کے کیک، پیسٹری اور سویٹس میں مہارت ہونی چاہیے)
Bahraini residency is required.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Arabic and English languages are necessary.
(عربی اورانگلش زبان ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other benefits will also be provided.
(ديگر مراعات بھی فراہم کی جائيں گی)
Job is in Janabiyah.
(نوکری جنابیہ میں ہے)
For more information, contact.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97334111199

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔