Pakistani waiter Job in Bahrain.
(بحرین میں پاکستانی ویٹر کی نوکری)
Work in a Pakistani restaurant.
(پاکستانی ریسٹورنٹ میں کام ہے)
Experience of working in a restaurant is preferable.
(ریسٹورنٹ میں کام کا تجربہ ہو تو بہتر ہے)
Food will be provided.
(کھانا فراہم کیا جائے گا)
Residence will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Visa will be provided.
(ویزا فراہم کیا جائے گا)
Salary is 100 to 120 Bahraini Dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 100سے120 بحرینی دینار ہے)
Duty is 12 hours.
(ڈیوٹی12گھنٹے ہے)
Job is in Jad Ali.
(نوکری جدالی میں ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97333196555
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔