Job for a Pakistani Chef in Oman. (عمان میں پاکستانی باورچی کی نوکری) Looking for a highly experienced chef. (بہت اچھے تجربے والے باورچی کی ضرورت ہے) Must be skilled in cooking Biryani, Kabuli Pulao, Chicken Karahi, Mutton Karahi, and other dishes. (بریانی، کابلی پلاو، چکن کڑائی،مٹن کڑائی اور دیگر کھانوں میں مہارت ہونی چاہیے) Residency is required. (اقامہ موجود ہونا چاہیے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Other facilities will also be provided. (دیگر سہولتیں بھی دی جائيں گی) The job is located in Muscat. (نوکری مسقط میں ہے) Need an expert chef for a restaurant. (ریسٹورنٹ کے لیے ماہر باورچی کی ضرورت ہے) For more information, contact via phone. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +96895886409
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔