Painter and dentor job in Bahrain.
(بحرین میں گاڑیوں کے پینٹر ڈینٹر کی نوکری)
Experience working in Arab countries is necessary.
(عرب ملکوں میں کام کا تجربہ ضروری ہے)
High-level expertise in denting and painting is necessary.
(ڈینٹر اور پینٹر کے کام میں اعلی درجے کی مہارت ضروری ہے)
Bahraini Iqama is necessary.
(بحرینی اقامہ ضروری ہے)
Arabic language is necessary.
(عربی زبان ضروری ہے)
The job is in A’ali.
(نوکری عالی میں ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
A hardworking candidate is urgently needed.
(محنتی امیدوار کی فوری ضرورت ہے)
Send your CV and documents via email.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
ramsesgarage.bh@gmail.com
Jobs in Bahrain
بحرین میں نوکریاں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں