Outdoor Salesman Job in Kuwait. (کویت میں آوٹ ڈور سیلزمین کی نوکری) Expert salesman required for an electrical shop. (الیکٹریکل شاپ میں ماہر سیلزمین کی ضرورت ہے) One year of relevant experience is required. (ایک سال کا متعلقہ تجربہ ضروری ہے) Must have Kuwaiti Iqama. (کویتی اقامہ موجود ہونا چاہیے) Must be fluent in Arabic. (اچھی عربی زبان بولنا ضروری ہے) Job is in Jleeb Al-Shuyoukh. (جليب الشويخ میں نوکری ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Basic facilities will be provided. (بنیادی سہولتیں میسر ہونگی) Contact for more details. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +96551448415
This job might not be available, it is over two weeks old ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔