Outdoor Salesman Job in Kuwait.
(کویت میں آوٹ ڈور سیلزمین کی نوکری)
Work involves selling stationery items.
(سٹیشنری سے متعلق اشیا کی فروخت کا کام ہے)
Relevant experience in selling stationery or IT items is required.
(سٹیشنری یا آٹی ٹی کی فروخت سے متعلقہ تجربہ ہونا چاہیے)
Kuwaiti ID is necessary.
(کویتی آئی ڈی ضروری ہے)
Basic Arabic and English language are mandatory.
(بنیادی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Age should be less than 40 years.
(عمر40سال سے کم ہونی چاہیے)
Duty is 8 hours.
(آٹھ گھنٹے ڈیوٹی ہے)
Kuwait driving license is required.
(کویت کا ڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے)
Monthly salary is 300 to 350 Kuwaiti Dinars.
(تنخواہ مہینے کی 300سے350 کویتی دینار ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96555655210
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں