Outdoor sales Executive Job in Kuwait is available.
(کویت میں آؤٹ ڈور سیلز ایگزیکٹوکی نوکری دستیاب ہے)
Good experience in FMCG is required.
(ایف ایم سی جی سے متعلقہ اچھا تجربہ ہونا چاہیے)
Kuwaiti driving license is necessary.
(کویت کا ڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے)
Kuwaiti Iqama is required.
(کویت کا اقامہ ضروری ہے)
Monthly salary is 600 to 800 Kuwaiti Dinar.
(تنخواہ مہینے کی 600سے800 کویتی دینار ہے)
Job location is in Sulaibiya.
(نوکری کی جگہ الصليبيہ میں ہے)
Candidate must be present in Kuwait.
(امیدوار کا کویت میں موجود ہونا ضروری ہے)
Visa 18 Ahli is necessary.
(ویزا18اہلی ضروری ہے)
Send your CV via email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
cv@hr-plus.com
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔