Office Boy Job in Kuwait

Job ID: 9151

Office Boy Job in Kuwait is available.
(کویت میں آفس بوائے کی نوکری دستیاب ہے)
Will have to look after office staff and guest needs.
(آفس سٹاف اور مہمانوں کی ضروریات کا خیال رکھنا ہو گا)
Cleaning, tea, coffee and Other office tasks must be done.
(صفائی، چائے، کافی اور دیگر دفتری کام سرانجام دینے ہوں گے)
Should have a good personality.
(اچھی پرسنلٹی ہونی چاہیے)
Arabic and English language should be known.
(عربی اور انگلش زبان آتی ہو)
Job is in Kuwait City.
(کویت سٹی میں نوکری ہے)
Good salary will be provided.
(اچھی تنخواہ دی جائے گی)
Immediate need for capable office boy.
(قابل آفس بوائے کی فوری ضرورت ہے)
Send your CV via email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
angelnyrel2013@gmail.com

×

Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔