Office Boy Job in Kuwait, apply now.
(کویت میں آفس بوائے کی نوکری، ابھی اپلائی کریں)
Must be skilled in cleaning, tea, coffee, and Other related tasks.
(صفائی، چائے ، کافی اور دیگر متعلقہ امور مہارت ہونی چاہیے)
Should attend to needs of staff and guests.
(سٹاف اور مہمانوں کی ضروریات کا خیال رکھنا ہو گا)
Experience as office boy is mandatory.
(آفس بوائے کا تجربہ ہونا لازمی ہے)
Should be able to speak basic Arabic and English.
(بنیادی عربی اور انگلش زبان بولنا آتی ہو)
Sponsorship transfer is required.
(تنازل ضروری ہو گا)
Job location is Subhan.
(نوکری کی جگہ صبحان میں ہے)
Kuwaiti Iqama is mandatory.
(کویتی اقامہ ضروری ہے)
Send your CV via WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96599723432
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں