Office Boy Job in Kuwait, Apply Now.
(کویت میں آفس بوائے کی نوکری، ابھی اپلائی کریں)
Experienced office boy needed for a luxury spa.
(ایک لگژری سپا میں تجربہ کار آفس بوائے کی نوکری ہے)
Responsible for cleaning, office staff assistance, and guest needs.
(صفائی، آفس سٹاف اور مہمانوں کی ضروریات کا خیال رکھنا ہے)
Young candidates with good personality are required.
(اچھی پرسنلٹی والےنوجوان کی ضرورت ہے)
Good Arabic and English language skills are necessary.
(اچھی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Kuwait residency permit must be valid.
(کویت کا اقامہ موجود ہونا چاہیے)
One day off per week.
(ہفتے میں ایک چھٹی ہے)
Duty is 12 hours.
(ڈیوٹی 12گھنٹے ہے)
Good salary and benefits will be provided.
(اچھی تنخواہ اور سہولیتں میسر ہوں گی)
Send your CV via WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر
+96560965249
ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں