Office Boy Job in Bahrain is available.
(بحرین میں آفس بوائے کی نوکری میسر ہے)
Experience in office boy work is required.
(آفس بوائے کے کام کا تجربہ ہونا چاہیے)
Driving work will also be required.
(ڈرائیور کا کام بھی کرنا ہو گا)
Visa will be provided.
(ویزا فراہم کیا جائے گا)
Accommodation will be available.
(رہائش میسر ہو گی)
Food will be provided.
(کھانا مہیاکیا جائے گا)
Monthly salary is 130 to 140 Bahraini Dinars.
(تنخواہ مہینے کی 130سے140 بحرینی دینار ہے)
Duty is 12 hours.
(ڈیوٹی 12گھنٹے ہے)
One day off per month.
(مہینے میں ایک چھٹی ہے)
Ticket will be provided after two years.
(دو سال بعد ٹکٹ ملے گی)
Send your CV via email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
forwork.yusuf@gmail.com
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں