Office Boy Job in Kuwait. (کویت میں آفس بوائےکی نوکری) Experienced office boy is required for a company. (کمپنی میں اچھے تجربے والے آفس بوائےکی ضرورت ہے) Duties include cleanliness, taking care of staff and guests’ needs. (صفائی، سٹاف اور مہانوں کی ضروریات کا خیال رکھنا ہو گا) A young person with a good personality is required. (اچھی پرسنلٹی والےنوجوان کی ضرورت ہے) Must be able to speak Arabic and English. (اچھی عربی اور انگلش بولنا آتی ہو) Accommodation will be provided. (رہائش فراہم کی جائے گی) Transport will be provided. (ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی) Good salary will be offered. (اچھی تنخواہ ملے گی) Sponsorship transfer is necessary. (تنازل ضروری ہے) Send your CV via WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +96550307141
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔