Office Boy Job

Job ID: 4197

Office Boy Job in Bahrain.
(بحرین میں آفس بوائے کی نوکری)
Relevant experience is necessary.
(مناسب تجربہ ضروری ہے)
Cleaning, taking care of office staff and guests’ needs is required.
(صفائی، آفس سٹاف اور مہمانوں کی ضروریات کا خیال رکھنا ہو گا)
Bahrain’s Iqama is necessary.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Transport will be provided.
(ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی)
Insurance and Other facilities will be available.
(انشورنس اور دیگر سہولتیں میسر ہوں گی)
Salary is 120 Bahraini Dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 120 بحرینی دینار ہے)
Should be able to speak Arabic and English.
(عربی اور انگلش زبان بولنا آنی چاہیے)
Age should be between 24 to 45 years.
(عمر24سے45سال کے دوران ہونی چاہیے)
Contact on WhatsApp for more information.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97337739904

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔