Office Boy job

Post ID: 2562
Country: Bahrain (بحرین)

Office Boy job in Bahrain.
(بحرین میں آفس بوائے کی نوکری)
Bahraini residence is necessary.
(بحرینی اقامہ ضروری ہے)
Good experience is necessary.
(اچھا تجربہ ضروری ہے)
Must take care of cleaning and staff needs.
(صفائی اور سٹاف کی ضروریات کا خیال رکھنا ہے)
Job is in Al Hidd.
(نوکری الحد میں ہے)
Salary is 120 Bahraini Dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 120 بحرینی دینار ہے)
One day off per week.
(ہفتے میں ایک چھٹی ہے)
Duty is 10 hours.
(ڈیوٹی 10 گھنٹے ہے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Arabic and English language is necessary.
(عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97336999266

This job is no longer available.
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔