Nurse Job in Bahrain. (بحرین میں نرس کی نوکری) Male nurse required for a private hospital. (پرائیویٹ ہسپتال میں مرد نرس کی ضرورت ہے) Two years of hospital experience is essential. (دو سال کا ہسپتال کا تجربہ ہونا چاہیے) Bahrain Iqama is required. (بحرین کا اقامہ ضروری ہے) BSc Nursing is mandatory. (بی ایس سی نرس ضروری ہے) NHRA license must be available. (این ایچ آر اے لائسنس موجود ہونا چاہیے) Age should be less than 35 years. (عمر 35سال سے کم ہونی چاہیے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Send your CV on WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر +97333930088
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔