Job for Motorcycle Mechanic in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں موٹر سائیکل مکینک کی نوکری)
Job is in the company.
(کمپنی میں نوکری ہے)
Good experience is necessary.
(اچھا تجربہ ضروری ہے)
Expertise in bike mechanic and electrician work is necessary.
(بائیک مکینک اور الیکٹریشن کے کام میں ماہر ہونا ضروری ہے)
The job is in Jeddah.
(نوکری جدہ میں ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
It’s better to have a bike or car driving license in Saudi Arabia.
(سعودی عرب کا بائیک یا کار کا ڈرائیونگ لائسنس ہو تو بہتر ہے)
Iqama is necessary.
(اقامہ ضروری ہے)
Send your CV and documents on WhatsApp.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Only send a message on WhatsApp, do not call.
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+966555227691