Motorbike Rider job in Qatar

Job ID: 9130

Motorbike Rider job in Qatar is available.
(قطر میں موٹر سائیکل سوار کی نوکری دستیاب ہے)
Job involves parcel delivery.
(پارسل ڈلیوری کی نوکری ہے)
Valid Qatar motorcycle license required.
(قطر کا موٹرسائیکل لائسنس ہونا چاہیے)
Qatar ID is essential.
(قطر کی آئی ڈی ضروری ہے)
Basic Arabic and English language skills needed.
(بنیادی عربی اور انگلش آتی ہو)
Good earnings are expected.
(اچھی آمدن ہو گی)
Job location is Barakat Al Oumeir.
(نوکری کی جگہ برکات العومیر میں ہے)
Hardworking candidates are urgently required.
(محنتی امیدوار وں کی فوری ضرورت ہے)
For more information, get in touch.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97433011256

×

Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔