Mobile Technician Job in Oman Available Today. (عمان میں موبائل ٹیکنیشن کی نوکری آج دستیاب ہے) Good experience in mobile technician work is required. (موبائل ٹیکنیشن کا اچھا تجربہ ضروری ہے) Must also manage store sales accounts. (دوکان کی سیلز کا حساب کتاب بھی رکھنا ہو گا) Must have strong expertise in running a mobile shop. (موبائل دوکان چلانے میں اچھی مہارت ہونی چاہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Other benefits will also be provided. (دیگر سہولتیں بھی میسر ہوں گی) Omani residency permit is mandatory. (عمانی اقامہ لازمی ہے) Must have good Arabic and English language skills. (اچھی عربی اور انگلش زبان آتی ہو) For more details, contact. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +96897537257
This job might not be available, it is over two weeks old ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔