Mobile Technician Job in Bahrain

Job ID: 8862

Mobile Technician Job in Bahrain is available today.
(بحرین میں موبائل ٹیکنیشن کی نوکری آج دستیاب ہے)
Experienced technician needed for a new mobile shop.
(نئی موبائل شاپ کے لیے تجربہ کار ٹیکنیشن کی ضرورت ہے)
Expertise in repairing Android and iPhone is required.
(اینڈرائیڈ اور آئی فون کی مرمت میں مہارت ہونی چاہیے)
Bahrain Iqama must be available.
(بحرین کا اقامہ موجود ہونا چاہیے)
Must speak good Arabic, English, and Hindi languages.
(اچھی عربی، انگلش اور ہندی زبان بولنا آتی ہو)
Candidate should have good personality and manners.
(اچھی پرسنلٹی والے با اخلاق امیدوار کی ضرورت ہے)
Salary will be finalized after interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی مہیا کی جائیں گی)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97366688246

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔