Mobile Technician Job

Post ID: 3411
Country: Bahrain (بحرین)

Mobile technician Job in Bahrain.
(بحرین میں موبائل ٹیکنیشن کی نوکری)
Two years of experience is necessary.
(دو سال کا تجربہ ضروری ہے)
Must be skilled in repairing mobile hardware and software.
(موبائل کے ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر کی مرمت میں مہارت ہونی چاہیے)
Arabic and English language are necessary.
(عربی اورانگلش زبان ضروری ہے)
Bahrain residency (Iqama) is mandatory.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Salary is 180 to 220 Bahraini Dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 180سے220 بحرینی دینار ہے)
Other facilities will also be available.
(دیگر سہولتیں بھی میسر ہوں گی)
The job is in Manama.
(نوکری منامہ میں ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97338389995

This job is no longer available.
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔