Mobile Technician Job

Post ID: 7461
Country: Saudi Arabia (سعودی عرب)

Mobile technician Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں موبائل ٹیکنیشن کی نوکری)
Must have good experience.
(اچھا تجربہ ہونا چاہیے)
Work as a salesman in the mobile shop is also required.
(موبائل کی دوکان پر سیلزمین کا کام بھی کرنا ہو گا)
Pakistani or Indian technician is required.
(پاکستانی یا انڈین ٹیکنیشن کی ضرورت ہے)
Iqama should not be expired.
(اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے)
Arabic and English language is required.
(عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Job is in Jeddah.
(جدہ میں نوکری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
For more information, contact.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+966552447866

This job is no longer available.
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔