Mobile Technician Job

Post ID: 5782
Country: Kuwait (کویت)

Mobile technician Job in Kuwait.
(کویت میں موبائل ٹیکنیشن کی نوکری)
The work is in a mobile shop.
(موبائل کی دوکان پر کام ہے)
Good experience is required.
(اچھا تجربہ ضروری ہے)
Kuwait Iqama is mandatory.
(کویت کا اقامہ ضروری ہے)
The shop is in Jleeb.
(جليب میں دوکان ہے)
Work on a fifty-fifty basis.
(ففٹی ففٹی کے حساب سے کام کر لیں)
Alternatively, rent a table and work independently.
(اگر چاہیں تو ٹیبل کا رینٹ دیں اور کام کر لیں)
Contact via WhatsApp for more information.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96598770646

This job is no longer available.
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔