Mechanic Job in Oman is available. (عمان میں مکینک کی نوکری میسر ہے) Expertise in car AC and radiator work is required. (کار اے سی اور ریڈی ایٹرکے کام میں مہارت ہونی چاہیے) Very good experience is necessary. (بہت اچھا تجربہ ضروری ہے) Omani ID is required. (عمان کی آئی ڈی ضروری ہے) Should be able to speak Arabic. (عربی زبان بولنا آتی ہو) Salary will be finalized after interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Basic facilities will also be available. (بنیادی سہولتیں بھی میسر ہوں گی) Immediate need for expert worker. (ماہر کاریگر کی فوری ضرورت ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +96878406115
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔