Mechanic Job in Kuwait. (کویت میں مکینک کی نوکری) An experienced mechanic is urgently required. (تجربہ کار مکینک کی فوری ضرورت ہے) Kuwaiti residence permit is required. (کویت کا اقامہ ضروری ہے) Job is at an Indian garage. (انڈین گیراج میں نوکری ہے) Garage is in Sulaibiya Industrial Area. (سلیبیہ انڈسٹریل ایریا میں گیراج ہے) Salary will be on a commission basis. (تنحواہ کمیشن کے حساب سے ہو گی) Speaking Arabic is necessary. (عربی زبان بولنا ضروری ہے) Experience in Arab countries is preferred. (عرب ممالک کا تجربہ ہو تو بہتر ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +96598788587
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔