Mechanic and Auto Electrician Job

Job ID: 4790

Mechanic and Auto Electrician Job in Oman.
(عمان میں مکینک اور آٹو الیکٹریشن کی نوکری)
One car mechanic and one auto electrician needed.
(ایک کار مکینک اور ایک آٹوالیکٹریشن کی ضرورت ہے)
Must be skilled in working with all types of cars.
(ہر قسم کی کاروں کے کام میں مہارت ہونی چاہیے)
Omani residency is required.
(عمانی اقامہ ضروری ہے)
Arabic language is required.
(عربی زبان ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other facilities will also be available.
(دیگر سہولتیں بھی میسر ہوں گی)
Job is in Wadi Al-Kabir.
(نوکری وادی الکبیر میں ہے)
For more information, contact.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96890933352

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔