Mason Job in Saudi Arabia is available.
(سعودی عرب میں میسن کی نوکری دستیاب ہے)
Expert Pakistani block mason is required.
(ماہر پاکستانی بلاک میسن کی ضرورت ہے)
Experience of working in any Arab country is necessary.
(کسی بھی عرب ملک میں کام کا تجربہ ہونا چاہیے)
Salary is 2200 Saudi Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 2200 سعودی ریال ہے)
Accommodation will be provided.
(رہائش ملے گی)
Transport facility will be available.
(ٹرانسپورٹ کی سہولت موجود ہو گی)
Saudi Iqama must be available.
(سعودی عرب کا اقامہ موجود ہونا چاہیے)
Sponsorship transfer will be necessary.
(تنازل ضروری ہو گا)
Job is in Riyadh.
(ریاض میں نوکری ہے)
Duty will be 9 hours.
(ڈیوٹی 9 گھنٹے ہو گی)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+966578403914
ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے