Mason Job in Saudi Arabia is available. (سعودی عرب میں میسن کی نوکری دستیاب ہے) Experienced tile and plaster Experts are needed. (اچھے تجربے والے ٹائل اور پلستر کاریگروں کی ضرورت ہے) There should be one month left before iqama expires. (اقامہ ختم ہونے میں ایک مہینہ ہونا چاہیے) Sponsorship transfer facility is available. (تنازل کی سہولت موجود ہے) Transport and accommodation will be provided. (ٹرانسپورٹ اور رہائش فراہم کی جائے گی) Monthly salary is 1500 Saudi Riyal. (تنخواہ مہینے کی 1500 سعودی ریال ہے) 200 Riyal will be given for food. (کھانے کے لیے 200ریال ملیں گے) Job is in Al Wajh, Tabuk. (الوجہ، تبوک میں نوکری ہے) Travel expense will be your own. (سفر کا خرچہ آپکا اپنا ہو گا) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +966596768455
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔